25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ
جب تک انرجی کی قیمتیں درست نہیں ہوں گی انڈسٹری نہیں چل سکتی
رزاق داؤد کو اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، عقیل کریم ڈھیڈی
‘ایف پی سی سی آئی پاکستان کی منتخب کردہ باڈی ہے اس کا کوئی انکاری نہیں ہو سکتا۔‘