دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر حملوں میں ملوث تھے ، سکیورٹی ذرائع
دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر حملوں میں ملوث تھے ، سکیورٹی ذرائع
خفیہ اطلاعات پر آپریشن متنی حسن خیل میں کیا گیا ، تین پولیس اہلکار زخمی
510 دستی بم، 217 مارٹر شیل، 34 آئی ای ڈی بم، 11 ہزار 497 ایس ایم جی برآمد