بھارتی اداکار این ٹی آر جونیئر شوٹنگ کے دوران زخمی
ڈاکٹرز نے بھارتی اداکار کو کئی ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا
ایک ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں سے بائیکاٹ کا اعلان
ایسے اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے جو فلسطینی عوام کے خلاف ’نسل کشی‘ میں ملوث ہیں، فنکار
عیدالفطر پر پاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
فلم سول وار 11 اپریل کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں فلم آج سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم پاکستان اور چین کے لوگوں کے درمیان دوستی پر مبنی ہے
فلم ’ انتظار ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
فلم کی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سکینہ سمو ہیں جبکہ اس فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے۔
ساتھی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی، ریما
اداکارہ کے بارے میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ وہ کون ہیں اور آج کل کیا کر رہی ہیں، معروف اداکارہ
اب جولیا رابرٹس رومانوی مزاحیہ کردار ادا نہیں کریں گی
اسلام آباد: مشہور و معروف امریکی اداکارہ جولیا رابرٹس نے اپنا کیریئر رومانوی مزاحیہ فلموں میں کام کر کے بنایا۔