اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی،سیلز ٹیکس 1990 میں ترامیم ایوان میں کثرت رائے سے منظور کرلی گئیں
وزیراعظم کے دورہ چین کو دیکھتے ہوئے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے
وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف کے پاس واپس جانے اور تجویز واپس لینے کی درخواست کرنے کی ہدایت کر دی
اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو جائے گی
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بجٹ اجلاس سے متعلق تیاریوں کا گرین سگنل مل گیا، ذرائع



