افتتاحی تقاریب اور میڈیا مہم کیلئے فنڈز کی درخواست غیر ضروری ہے،محکمہ خزانہ پنجاب نےٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی درخواست مسترد کردی
بسوں میں جی پی ایس، وائی فائی، یو ایس بی پورٹس، اور خصوصی افراد کیلئے ریمپ کی سہولت دی گئی ہے
مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئیں
لاہور کے بعد پنجاب کے تمام اضلاع میں الیکٹرک بسیں چلیں گی،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر
شہری پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے “سی ڈی اے موبائل ایپ” ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
پہلے مرحلے میں 380الیکٹرک بسوں کی خریداری جلد مکمل کرنے کا حکم ،میں سب کی وزیر اعلیٰ ہوں،مریم نواز
15فروری تک لاہور کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں رواں دواں ہوں گی، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر
ورلڈ بنک کی 3.5ارب کی رقم سے 27 بسیں مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی



