آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا گرین سگنل
ڈاکٹر کلیم امام کو ستمبر 2018 میں صوبہ سندھ کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا اور قانون میں آئی جی سندھ کے عہدے کی مدت 3 سال ہے
سندھ پولیس میں مرد اہلکاروں کیلئے بھی ’زچگی رخصت‘ منظور
یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ پولیس اہلکار اپنی اہلیہ کا خیال رکھ سکیں