کورونا وائرس، ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ
ترکی میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو سے بڑھ چکی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں 80 ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج
اپنے پیاروں سے دور گھروں میں قید کشمیری عوام میں نفسیاتی مسائل پیدا ہوچکے ہیں۔
بی جے پی لیڈر کے بیٹے کا کشمیری ماں بیٹی پر انسانیت سوز تشدد
نوین چودھری نے خاتون اور ان کی بیٹی کو دکان سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور لوہے کی راڈ سے تشدد کیا۔