کراچی: ضلع وسطی کے 4 مختلف ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
متاثرہ علاقوں میں 2 جون تک اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ رہے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان میں موجود کورونا ویکسین پراعتماد طور پر لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک 2 دن سےکورونا وائرس کی نئی اقسام کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے
کورونا: ٹوکیو موٹر شو 67 سالوں میں پہلی بار منسوخ
جاپان کو کوڈ 19 کے کیسز میں اضافے کا سامنا ہے
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ
ہم نے احتیاط نہ کی تو 2 ہفتوں میں ہمارے حالات بھارت جیسے ہوجائیں گے، وزیراعظم عمران خان
پالتو جانوروں کی مفت کورونا اسکریننگ کروائیں
لاہور چڑیا گھر میں سفید ٹائیگرز کے دو بچوں کی کورونا سے موت کے شبہ پر پالتو جانوروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا عمل شروع کیا گیا ہے
کورونا کے خلاف اقدامات: عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ کی پاکستان کی تعریف
سابق امریکی سیکرٹری برائے خزانہ لارنس سمرز کا کہنا ہے امریکا اگر پاکستان کی طرح کورونا کے خلاف اقدامات کرتا تو 10ٹریلین ڈالر بچاسکتا تھا
کورونا کی ممکنہ دوسری لہر کے باعث اپوزیشن اپنا احتجاج موخر کر دے، شاہ محمود
قومی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹنے سے گریز کیا جائے، وزیر خارجہ
اسٹار فٹبالر نیمار بھی کورونا سے بیمار
لیگ ون کے مزید دو کھلاڑیوں کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
’حکومتی پالیسی کی وجہ سے لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے‘
وزیراعظم شروع دن سے لاک ڈاوَن پر سیاست کر رہے ہیں، جاوید عباسی
کورونا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ کا اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ
اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں، میری حکومت کے دیگر وزرا، اور پبلک سروسز کے چیف ایگزیکٹیوز نے اگلے چھ ماہ کے لیے اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کمی کر دی ہے، جسنڈا آرڈرن