خبردار! ماسک پہن لیں، کورونا کی نئی قسم پاکستان آگئی

ابتدائی ویکسین مکمل کروائیں اور ویکسینیشن مکمل ہونے کے 6 مہینے کے بعد بوسٹر ڈوز لگوائیں، این آئی ایچ

جسٹن بیبر کو کورونا ہو گیا

کینیڈین گلوکار کا لاس ویگاس میں ہونے والا 'جسٹس ورلڈ ٹور' شو ملتوی کر دیا گیا ہے

کورونا پابندیاں: بھارت میں ایک سال میں 8 ہزار افراد کی خودکشی

ان افراد نے بے روزگاری، دیوالیہ پن، قرض کی وجہ سے اپنی جانیں لے لیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 77 ہزار 573 ہو گئی

شبانہ اعظمی کو کورونا ہو گیا

حالیہ دنوں میں جو مجھ سے رابطے میں رہے ہیں وہ اپنا کورونا ٹیسٹ ضرور کرائیں، بھارتی اداکارہ

ملک میں کورونا سے مزید 32 اموات ریکارڈ

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار 366 ہو گئی

پشاور میں 24 گھنٹوں میں 867 کورونا کیسز رپورٹ، 5 سکول بند

 پانچ روز کے دوران بند کئے جانے والے تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد 23 ہوگئی ہے

کراچی کنگز کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص

  آل راونڈر عماد وسیم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے

فرانس میں 24 گھنٹے میں 5 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

24 گھنٹے میں 364 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار 386 ہو گئی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 6 ہزار 540 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز