18سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار، بل قومی اسمبلی سے منظور
کمسن بچوں کی شادی پر والدین کو 3 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا ہوگی،شادی کیلئے علاقہ چھوڑنے پر مجبور یا زبردستی کرنا اسمگلنگ قرار
سیالکوٹ میں 12 سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام
کم عمری کی شادی پر نکاح خواں، نکاح رجسٹرار کے لیے چھ ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ ہے