بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیا جائیگا
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیا جائیگا
ڈی آئی جی ٹریفک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا حکم دے دیا۔
جے یو آئی ف رہنما ارباب فاروق نے چند ماہ قبل سویٹزرلینڈ کا تفریحی دورہ کیا تھا جہاں انہیں سوئس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 109 یورو جرمانہ کیا گیا تھا