بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ

پنجاب میں امداد لینے والے ایسے افراد کی معلومات بھی جمع کی جا رہی ہے جو کم سے کم 12 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں

کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، مریم نواز کا معاملہ بھی شامل

اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں وزرا، مشیران اور معاونین خاص شرکت کریں گے

معلومات کے تبادلے کے معاملے میں مختلف اداروں کے درمیان کشمکش رہتی ہے، شہزاد اکبر

نیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جو سرکاری افسران کی تنخواہوں کی تفصیلات عام کرے۔

کابینہ اجلاس ختم، وزیراعظم کی معاشی ٹیم کو شاباش

میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سیکیورٹی بانڈ جمع کرانا ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ

کابینہ اجلاس، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایجنڈے سے باہر

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کوئی بھی اہم معاملہ کسی بھی وقت ایجنڈے میں شامل کیا جاسکتا ہے، ذرائع

صحت تشویشناک، نواز شریف کو سفر کی اجازت نہ مل سکی

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہو گا  جس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

ہم کمزور کو کمزور کر کے نہیں لڑنا چاہتے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کی ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ قائم کرنے کی منظوری

انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت خصوصی کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دی گئی

وفاقی کابینہ نے 6 نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری  بھی دے دی ہے۔  بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی آرڈیننس بھی منظور کرلیا گیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز