ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ راولپنڈی آرمی میڈیکل کالج ملک کا بہترین ادارہ بن چکا ہے۔
وزیر اعظم اتھارٹی کے چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی کریں گے،اتھارٹی چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔
صدر مملکت نے کہا کہ کشمیر بہت بے چین ہیں اور آزادی کی تحریک کو کوئی نہیں روک سکتا۔
سفر کے دوران ہم کچرے کے تھیلے اپنے ساتھ رکھتے ہیں مگر سفر ختم ہوتے انہیں واپس ساتھ لے جانا بھول جاتے ہیں۔
یہ اعزاز پاک چین دوستی کے سلسلے کی ایک کڑی ہے، سفیر پاکستان جناب مسعود خالد
دھرنا دینے والوں میں ڈنڈا بردار افراد نے اشتعال انگیز تقاریر اور نعرے بازی کی، مقدمے کا متن
صدراور اہلخانہ کی طرف سے جمع کرائے گئے تحائف کی کل مالیت چار کروڑ سات لاکھ 48 ہزار 708 روپے ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کو پناہ دے کر دنیا کو بتایا کہ انسانیت کیا ہوتی ہے۔
پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے باعزت اور برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت
روٹی چھوٹی ہوگی تو آپس میں لڑائیاں زیادہ ہوں گی،صدرمملکت
یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان عارف علوی نے اعلی کارکردگی دکھانے والے فوجیوں کو ملٹری اعزاز سےنوازا ہے
شہریارآفریدی اور عمران اسماعیل ذیشان رضا کے گھر پہنچے اور اہلخانہ کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مجوزہ دورے کی تفصیلات جاری کر دیں۔
ایم کیوایم کے وفد کی صدر سے ملاقات میں آگے بھی مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
صدر پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے عام انتخابات سے قبل کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر دیتا ہے۔














