وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی مصروفیات کی تفصیل سامنے آ گئی

وزیراعظم کا دورہ امریکہ 21 سے 28 ستمبر تک جاری رہے گا ۔

کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بناسکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی صدر

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ قیادت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس شروع

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔

انگلستان میں ‘امریکہ‘ چوری ہو گیا

’ہم اس غیر معمولی حرکت کی وجہ سے دکھی ہیں مگر ساتھ ہی اس بات کا اطیمنان ہے کہ اس سارے معاملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔‘

امریکہ نے ای سگریٹس پر پابندی عائد کر دی

امریکہ میں 30 لاکھ سے زائد بچے اس بری عادت کا شکار ہیں۔

افغانستان کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں، ملیحہ لودھی

مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے قیام امن کو کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ 

صدر ٹرمپ ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے غیر مشروط ملاقات پر آمادہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے جاتے ہی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے ۔

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

ستمبر2010 میں امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔

شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلز کا تجربہ

واضح رہے دو ہفتے قبل بھی شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

چینی صارفین کا ایپل مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں تمام امریکی ٹیلی کام کمپنیوں کو اجازت کے بغیر غیر ملکی ساز و سامان خریدنے اور نصب کرنے پر پابندی عائد کی ہے

ٹاپ اسٹوریز