کلعدم تنظیموں کو سیکورٹی دی گئی ہے جبکہ ہمیں کوئی سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی ہے.رہنما ایم کیو ایم
فاروق ستار نے ملاقات کا وقت مانگا ہے جس کا مقصد موجودہ صورتحال پر ان سے مشاورت کرنا ہے
قاتلانہ حملے سے چند گھنٹے قبل تک وہ سوشل میڈیا پرخاصے فعال رہے جبکہ ان کی آخری پوسٹ خاصی دلچسپ رہی اورلوگ اپنے تاثرات لکھتے رہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے علی رضا عابدی کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک افسوناک واقعہ ہے۔ انہوں نے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔



