خواجہ آصف نے شاندانہ گلزار سے کہا میں آپ کے منہ نہیں لگنا چاہتا جس پر گرما گرما ہوئی
جلسے میں استعمال ہونیوالی زبان کا ردعمل ہے ، خواجہ آصف ، 9 مئی سے بڑا واقعہ ، علی محمد ، پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے بعد کیا بچا ، نوید قمر
ہماری جماعت کو آزاد الیکشن لڑنے پر مجبور کیا گیا ، ہماری سیٹیں واپس کی جائیں
بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کو طول دی جا رہی ہے ، حکومت بات چیت کیلئے بہتر ماحول فراہم کرے ، صبح سے آگے میں گفتگو



