کشتی حادثہ، اسمگلروں نے فی کس 24 لاکھ وصول کیے، 500 تاحال لاپتہ

بحری جہاز میں کتنے پاکستانی سوار تھے؟ کتنے زندہ بچ گئے؟ اور کتنے جاں بحق ہوئے؟ اس حوالے سے تاحال سرکاری طور پر معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں آج یوم سوگ منانے کا فیصلہ

المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد کوٹلی کے رہنے والوں کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز