حیدرآباد: پیپرز آؤٹ کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں پیپرز آؤٹ کرنےکے الزام میں پولیس نے تعلیمی بورڈ کے پبلشر ٹھیکیدار کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔

ٹاپ اسٹوریز