کے پی: گرجا گھروں میں 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی

محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مسیحی برادری کو گھروں پر عبادات کرنے کی ہدایت

گڈ فرائیڈے پر مسیحی برادری کی تقریبات

ملک بھر میں اس موقع پرحکومتی ہدایات پہ پولیس اورانتظامیہ کی جانب سے سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز