ذمہ داری بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی گروپ نے قبول کرلی ہے
افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا
بھارتی اداکار نے ناصرف پاکستان میں گزرے وقت کو ایک خوشگوار تجربہ قرار دیا بلکہ مہمان نوازی کی بھی تعریف کی
پاکستان آئے زیادہ وقت نہیں بیتا مگر جو پیار اور عزت یہاں ملا ہے اس کی وجہ سے یہاں گزارا ہر لمحہ یادگار بن گیا۔


