مری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی اور سرگودھا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا۔
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بعض مقامات پر گرچ چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔
چکوال کے مخلتف مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔
جمعہ کو بھی ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے۔
اوکاڑہ، مری اور راولاکوٹ میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ اطراف کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کچھ علاقوں میں بادل بھی برس سکتے ہیں۔










