پہلا ٹی20: پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست

20 کے مجموعی اسکور پر چار پاکستانی پلیئر پویلین لوٹ گئے

محمد عامر کو میرے حوالے کریں

میرے حوالے کریں اور دیکھیں کہ وہ  گراؤنڈ میں  کیسے کمال دکھاتا ہے، شعیب اختر

قائد اعظم ٹرافی کا نمبر ون بیٹسمین کون؟

قائد اعظم ٹرافی کا آٹھواں راؤنڈ جاری ہے جس میں پہلی دوپوزیشنز حاصل کرنے کی دوڑ میں چھ ٹیمیں کھیل رہی ہیں

محمد عامر کا بالنگ کوچ وقاریونس کو جوابی باؤنسر

اللہ ہدایت دے جو ایسی سوچ رکھتے ہیں، محمد عامر

امام الحق بھی انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے باہر

امام الحق کو کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے دوران گیند لگی

ٹوکیو اولمپکس2021کیلئے نئے قواعدوضوابط کا اعلان

کوئی بھی ایتھلیٹ ٹوکیو میں وقت سے پہلے نہیں آئے گا اور نہ ہی زیادہ دیر رک سکے گا

نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم

 کوئنز ٹاؤن میں ٹی20 اورٹیسٹ سیریز سے قبل ٹریننگ ہوگی

 نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کو پریکٹس کی  اجازت مل گئی

مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد اسکواڈ پر کورونا ایس اوپیز لاگو نہیں ہوں گے

قومی اسکواڈ کورونا کیسز کے باوجود دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے پر رضامند

پی سی بی کا نیوزی لینڈ وزارت صحت سے اسکواڈ کی کورونا رپورٹ پبلک نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار

بیگ بیش لیگ:عماد وسیم کا میلبورن کیساتھ معاہدہ ہوگیا

وہ پاکستان کی جانب سےنیوزی لینڈ کیخلاف3 ٹی20 میچز کھیلنے کے بعد بیگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز