گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 43ہزار522کورونا ٹیسٹ کیے گئے
پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 228 ہو گئی ہے
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 45ہزار619کورونا ٹیسٹ کیے گئے
اسکواڈ میں شامل باقی تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں۔
عملے کے ملوث ہوئے بغیر انٹری نہیں ہوسکتی، ایم ایس اسپتال
این سی او سی نے وفاقی وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔
چھ سال سے 12سال تک کے کورونا مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا، نئی ایڈوائزری
کورونا ویکسین بھی لگوائی تھا، خود کو قرنطینہ کر لیا، احتیاط کریں، فیصل قریشی
میں اس وائرس کو ایک معمولی وبا سمجھتی رہی
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر نے خود کو قرنطینہ کرلیا
سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں موجود نایاب چیتے کو ویکسین نہیں لگائی گئی تھی
تصدیق پاکستان کی وزارت خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے سے کرانی ہوگی
برطانوی طلبہ نے کینو و لیمن کا جوس کورونا ٹیسٹ کٹ پہ ڈال کر مثبت رپورٹ حاصل کرلی ہے۔
برطانیہ کی بحریہ، فضائیہ اور اسٹریٹجک کمانڈ کے سربراہان اوروزیر دفاع کو احتیاطی طور پر فوری قرنطینہ کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
ٹیسٹ رپورٹ دکھائے بغیر بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا














