کورونا وائرس: دنیا میں 11 کروڑ 16 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 68 لاکھ 15 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

کورونا وائرس کے غلط نتائج نے کھلبلی مچا دی

برطانوی کمپنی ایمیزون کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے لیکن غلطی سے مثبت آنے کے نتائج بتائے گئے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دریافت

وائرس کی نئی قسم کے32 کیسز اب تک برطانیہ میں سامنے آ چکے ہیں۔

کورونا کے باعث سینکڑوں طیارے ناکارہ ہونے لگے

کورونا وائرس نے ہوا بازی کی صنعت کو بھی بری طرح سے متاثر کیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا

 کورونا وائرس کے اخراجات کا آڈٹ کرانے اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔اعلامیہ

کورونا کے 50 فیصد کے قریب مریض ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں، تحقیق

تحقیق میں 18 سے 81 سال کی عمر کے ایک ہزار سے زائد مریضوں کو شامل کیا گیا، جن میں سے 48 فیصد افراد کورونا کے بعد شدید ڈپریشن کا سامنا ہوا۔

سابق اولمپیئن اصلاح الدین کورونا وائرس میں مبتلا

سابق کوچ کے اہل خانہ نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب

ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم سے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لینے کے عمل میں آسانی ہوگی

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جتنے لوگوں نے مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کورونا ٹیسٹ کروائیں، صوبائی وزیر تعلیم

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 26 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 333 تک پہنچ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز