کوئٹہ میں فائرنگ سے دو بھائی زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اسمگلی روڈ پرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز