بدقسمتی سے ٹرانسپورٹ کا جو نظام ہونا چاہیئے تھا، وہ نہیں بنا، کراچی میں پانی دوسرا بڑا مسئلہ ہے
پہلے دن مسافر مفت سفر کر سکیں گے اور کل کرایہ فی مسافر30 روپے ہوگا
جیسے جیسے کام ہو گا سرکلر ریلوے کو بڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے
عدالت نے سیکرٹری ریلوے اور چیف سیکرٹری سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
اگلے چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے موجودہ ٹریک پر بحال ہو جائے گی، سیکریٹری ریلوے
سرکلر ریلوے کو شہر کی اہم بازاروں سے ملانے کے لیے اسٹیشنز سے مارکیٹ تک بسیں چلائی جائیں گی۔
ایک درجن سے زائد دفعہ یقینی دہانی کرائی ہے، لکھ کر دے دیں کہ نہیں ہوسکتا تاکہ قصہ ختم ہو
اب سندھ اور وفاقی حکومت ملکر کے سی آر بحال کریں گی، وفاقی وزیر
زیر التوا امور باہمی مشاورت سے حل کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کو یقین دہانی