پاکستان ریلوے کی فریٹ ٹرین ایک بارپھر پٹری سے اترگئی
ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد اسٹيشن پر فریٹ ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اترگئی ہیں۔بوگیوں کو ٹریک سے ہٹانےکیلئےکارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے۔