تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کسی بھی وقت توڑ سکتے ہیں، سعید غنی کا دعویٰ

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان اور ان کی کابینہ میں بیٹھے افراد ہیں، صوبائی وزیر

آئین کے تحت کوئی چور اور جھوٹا وزیر اعظم  نہیں ہو سکتا، شہباز شریف

عمران نیازی کے خلاف روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کی جائے، قائد حزب اختلاف

لوگوں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف ہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور پکڑا گیا

میراڈونا کی گھڑی دبئی سے چوری ہوئی، ملزم بھارت میں گرفتار ہوا

پارسل چوری کرنے والا ریچھ پکڑا گیا

ریچھ گھر کے باہر دروازے پر رکھا 15 کلو وزنی پارسل لے کر فرار ہو گیا۔

چور چوری کی بجائے معافی مانگ کر چلا گیا

چور شرمندہ ہوا اور کہا کہ وہ نہیں جانتا تھا کہ گھر پر کوئی نہیں ہے

لاڑکانہ میں لگے سیاسی تھیٹر میں انوکھے واقعات ہوں گے، فردوس عاشق

اپوزیشن ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے یکجا ہوئی ہے، معاون خصوصی

چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ روپے لے اڑا

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی

لاہور: پی ڈی ایم کے جلسے میں چوروں کی لوٹ مار

جلسے کے دوران 8 موٹرسائیکلیں مینار پاکستان کےگیٹ نمبر پانچ سے چوری ہوئیں

آٹا، چینی چوروں پر فرد جرم عائد کیوں نہیں ہوتی ؟ مریم اورنگزیب

عوام ووٹ، آٹا، چینی، دوائی چور نالائق اور نااہلوں پر فردِ جرم عائد کر چکی ہے، ن لیگی ترجمان

ٹاپ اسٹوریز