آڈی کا پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنےکا اعلان

کمپنی چین میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت جاری رکھے گی

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال، پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل

دباؤ کے باوجود بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے نقطہ نظرکو پارلیمنٹ میں سنیں گے، کورونا وبا کے باوجود ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں

یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز وزارت خزانہ کو موصول

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری مسترد کر دی۔

پیٹرول کی قلت، امریکہ کی17ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

نیویارک میں گیس ،جیٹ فیول اوردوسری پیڑولیم پروڈیکٹ کی کمی  ہوگئی

پیٹرول سستا ہونےکا امکان

ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز منظور نہیں کی، معاون خصوصی شہباز گل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 14.07 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13.61 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7.43 روپے اضافہ تجویز کیا گیا تھا۔

مسلسل چھٹی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری

یکم دسمبر سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات 16 روپے 37 پیسے مہنگی ہو چکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز