پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں چار روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

عالمی سطح کی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے، حماد اظہر

سابق ادوار کی نسبت پیٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہے، وفاقی وزیر

دوسرے ممالک میں پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟

ہانک کانگ میں پیٹرول425.25روپے فی لیٹر

پیٹرول 5 روپے فی لیٹر مہنگا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول ہو گئی ہیں۔

ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی

ایف بی آر نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

پیٹرول ملکی تاریخ کی مہنگی ترین سطح پر پہنچ گیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کر دیا۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی

ایک ماہ قبل 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈر کی قیمت 1667 روپے 29 پیسے تھی

ٹاپ اسٹوریز