جان داؤ پر لگا کر خواتین کو تیزاب گردی سے بچانے والا رکشہ ڈرائیور بینائی سے محروم

بہتر علاج سے فقیرحسین کی ایک آنکھ کی بینائی اور چہرے کے خدوخال بحال کیے جا سکتے ہیں مگر مہنگا علاج بینائی واپس لانے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے

پشاور بی آرٹی بسوں میں آگ لگنے کی وجہ مسافروں کا لوڈ قرار

لوڈ زیادہ ہونے کے باعث موٹر کنٹرولر پردباؤ بڑھ جاتا تھا، رپورٹ

پشاور: راج کپورحویلی بھی سرکاری تحویل میں لینےکافیصلہ

حویلی کے موجودہ مالک اس کو گرا کر یہاں پلازہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں

مخصوص اینٹوں سے تعمیر90سال پرانی مسجد

اینٹیں بنانے میں سوم، ریت اور چونے کا استمعال کیا گیا ہے

چارسدہ: بچی کا اغوا اور قتل،ایس پی کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل

بظاہر اندھا قتل ہے لیکن کچھ شواہد ملے ہیں جس پر تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، آئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی

پشاور: اداکار دلیپ کمار کا آبائی گھر سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

دلیپ کمار کے آبائی گھر کو خرید کر میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ

دومنٹ میں چاول کے دانے پر نام لکھنے والا نوجوان

فقط دو منٹ میں شیر علی چاول کے دانے پر نام کندہ کر لیتے ہیں

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں طبلہ سازی کی قدیم دکان

طبلہ بنانے میں ایک مہینہ لگ جاتا ہے، احمد علی

بی آر ٹی بس سروس25 اکتوبر سے فعال ہوگی

بی آر ٹی بس کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کریں گے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور میں ہیئر ڈریسر کی دکانوں پر لائبریریاں

اب تک 700 سے زائد کتابیں مختلف دکانوں میں رکھ چکا ہوں، عمر اعظم

ٹاپ اسٹوریز