پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی  حدود  میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پرہوا ہے۔ ڈرون طیارے نے مکان پر دو میزائل داغے۔

چمن:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں خاتون پولیو ورکر جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر چمن سید سمیع آغا کے مطابق چمن کے نواح میں پاک افغان سرحدی علاقے سلطان زئی میں  موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے خواتین ورکروں کو نشانہ بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز