پنجاب میں کورونا کے 198نئے کیسز رپورٹ

صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار 875 ہو گئی ہے، ترجمان محکمہ صحت

پاکستان کے128 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

7 روزہ پولیو مہم میں30 ملین سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلوائے جائیں گے

پاکستان میں کورونا کے707نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ11ہزار75 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور10 ہزار788 زیر علاج ہیں

29 سال قبل عاقب جاوید کی بھارت کیخلاف منفرد ہیٹ ٹرک

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کی بھارت کیخلاف سات وکٹوں اور منفرد ہیٹ ٹرک کو 29 برس بیت گئے۔

وزیراعظم عمران خان نے بہت بڑی جنگ شروع کردی ہے،مرادسعید

اس جنگ میں بھارت اور اسرائیل کا بڑا کردار ہے، وفاقی وزیر

پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات

تین لاکھ10ہزار491 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد10 ہزار668ہے

پاکستان کی کابل میں تعلیمی مرکز کے باہر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

کابل میں آج ایک تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔

فیٹف اجلاس میں کوئی ووٹنگ نہیں ہوئی، شہباز گل  

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی، معاون خصوصی

پاکستان میں کورونا وائرس کے 847 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید 12 اموات ہوئیں۔

یوم اقوام متحدہ: پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا پیغام

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ویژن کی رہنمائی میں پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کی رکنیت کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز