شاداب علاج کیلئے منگل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

انگلینڈ میں ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی سے وقت لیا گیا ہے، وہ جمعرات اور جمعہ کو لیگ اسپنر کا معائنہ کریں گے، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز