سپریم کورٹ کے فیصلے، ریویو ایکٹ2023 قانون بن گیا
صدر عارف علوی کی قانون سازی پر دستخط کردیے، اٹارنی جنرل نےنوٹیفکیشن عدالت میں پیش کر دیا
ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں تو ملک کیلئے بہتر ہو گا، وزیر اعظم
پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے ہمیں بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔
حکومت کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ
پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے توہین پارلیمنٹ بل پر اتفاق کیا ہے۔
آئین سے بالاتر نہ پارلیمنٹ ہے نہ سپریم کورٹ، فواد چودھری
خیبر پختونخوا اور پنجاب کا مطلب ملک کا 75فیصد ہے
پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ،ملک بھرمیں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی قراردادمنظور
قرارداد سینیٹر کامران مرتضیٰ اور مرتضیٰ جاوید عباسی نے علیحدہ علیحدہ پیش کی
فاٹا کے لوگوں کو حق دیا جائے پھر الیکشن کرائے جائیں، نور عالم خان
پارلیمنٹ میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو روکا جائے، مشترکہ اجلاس سے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا خطاب
ہم کبھی دشمنوں سے اتنی نفرت نہیں کرتے جتنی ایک دوسرے سے کرتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا کہنا تھا کہ یہاں جو باتیں ہوئی ان کی آئین میں آزادی ہے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پارلیمنٹ آمد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج نے قومی اسمبلی سے خطاب بھی کیا
ثاقب نثار نے از خود نوٹس کا بیدریغ استعمال کیا، وزیر قانون
چھ، چھ ماہ سپریم کورٹ میں اہم نوعیت کے کیسیز نہیں لگتے، وزیر قانون
پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کرانے پڑیں گے،اعتزاز احسن
چیف جسٹس نے ازخود نوٹس آرٹیکل 184کے سب سیکشن 3 کے تحت لیا