نیوزی لینڈ پارلیمنٹ میں شیر خوار بچے کی شرکت

رکن پارلیمنٹ نے اپنے ڈیڑھ ماہ کے بچے کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی۔

ایران کی یورینیم افزودگی 50 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی

ایران نے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی ایک اور شق کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مریم نواز کو گرفتار کرکے قوم کو تقسیم کردیا گیا، احسن اقبال

ہم ایک، ایک پیسے کا جواب سے رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان بھی اپنا حساب دیں، ن لیگی رہنما

پارلیمنٹ کے باہر حکومتی، حزب اختلاف کے اراکین آپس میں لڑ پڑے

اراکین قومی اسمبلی کا ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال، سخت جملوں کا تبادلہ

کشمیر کی تقسیم کس کا خواب تھا؟کون شریک سفر تھا؟اندرونی کہانی

مقبوضہ وادی کشمیر کی دو حصوں میں تقسیم کو اب پارلیمنٹ سے منظوری مل گئی ہے جو اب خیال نہیں حقیقت ہے۔

مودی نے پاکستان کی عزت اور غیرت کو للکارا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا ہے اور کشمیری پاکستان ہیں۔

’بھارت نے کشمیر میں ہر گھر کے باہر 10 فوجی کھڑے کردیے‘

مظلوم کشمیری عوام پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان

بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر پاکستان میں شدید ردعمل

حکومت فوری طور پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے

حزب اختلاف نے سینیٹرز سے حلف کے لیے اجلاس طلب کرلیا؟

اجلاس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور بزرگ سینیٹر راجہ ظفرالحق کریں گے۔

پارلیمنٹ حملہ کیس، وفاقی وزرا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز