دورہ پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کیویز کے سٹار کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروف، مائیکل بریس ویل کپتان ہوں گے

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹم سودھی، کین ولیم سن، گلین فلپس، مچل سینٹنرآئی پی ایل کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں

شعیب ملک بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا حصہ نہیں

شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے

ٹاپ اسٹوریز