دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور علاقائی امور پر بھی گفتگو ہوئی: دفتر خارجہ
شی جن پنگ اور میں دنیا کو پرامن اور محفوظ بنانے کیلئے کام کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق
پاک چین دو طرفہ تعاون کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے رابطے بڑھانے پر اتفاق
ولادی میر پیوٹن نے رسول اللہ ﷺسے متعلق مسلمانوں کے جذبات اورحساسیت کو سمجھا، وزیراعظم
سلیکٹڈ حکومت کا ہر گزرتا دن عوام کے مسائل میں اضافہ کررہا ہے، بلاول بھٹو
شہباز شریف کا پے رول پر رہائی کے بعد بڑے بھائی نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، تدفین کے حوالے سے مشاورت۔
کورونا وائرس نے عالمی صحت کے مسائل اور معاشی بحران پیدا کیا ہے، وزیراعظم
دفترخارجہ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔
دونوں ملکوں کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک ترک اعلی سطح اسٹرٹیجک کونسل کے پاکستان میں اجلاس سے دو طرفہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔









