قیمتوں میں کمی کیلئے حکومتی اداروں اور ریاستی وسائل کے بھرپور استعمال کا فیصلہ
کورونا کے خلاف عوامی آگہی اور حکومتی اقدامات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے بنائی گئی ٹائیگر فورس کے متعلق عوامی حلقوں میں ابہام پایا جا رہا ہے
کورونا خطرناک وبا ہے، یہ بڑا چھوٹا نہیں دیکھتی، وزیر سندھ امتیاز احمد شیخ
رضا کاروں کو ممکنہ سیلابی صورت حال اور کلین اینڈ گرین مہم کے لیے ٹاسک سونپا جائے گا، ذرائع
لاک ڈاؤن اس لیے کھول رہے کہ عوام مشکل سے نکل آئیں۔ ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا توکورونا تیزی سے پھیلے گااورپھرلاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ ٹائیگر فورس کو سوموار سے پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے





