پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام کیسا ہوگا؟ ڈاکٹر شہبازگل نے بتادیا

پنجاب میں 3281 یونین کونسلز کی جگہ 22000  ولیج کونسلز بنائی جائیں گی۔33 فیصد بجٹ براہ راست دیہاتی کونسلز کو دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز