افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود لینے کے لیے بااختیار ہے، وفاقی وزیر داخلہ
افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود لینے کے لیے بااختیار ہے، وفاقی وزیر داخلہ
وزیر داخلہ جمعہ کو کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ کراچی میں اہم سرکاری دفاتر کا بھی دورہ کریں گے۔
پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے۔ ان کے پلگوں میں کچرا آچکا ہے۔ یہی اپوزیشن رہی تو عمران خان اگلا الیکشن بھی جیتیں گے، وفاقی وزیر داخلہ