جتھہ کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست۔
کوئی عمران خان کے مفاد کا کام نہ کرے تو اسے میر جعفر، میر صادق اور غدار کہا جاتا ہے۔
تحقیقاتی ٹیم، کینیا پولیس اور دیگر ذرائع سے شواہد کی روشنی میں آزادانہ رپورٹ مرتب کرے گی، وزیر داخلہ
چیف سیکریٹریز یقینی بنائیں کہ سرکاری ملازم وفاق پر چڑھائی کے کسی اقدام کا حصہ نہ بنے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت
آڈیو لیکس پر عدالت نے بلایا تو ان کیمرہ بریفنگ دے سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی فورسز تیار ہیں، ایک بار جتھے کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دی تو یہ سلسلہ بن جائے گا۔
آرمی چیف کے بیان کےبعد افواہیں ختم اورفوری الیکشن ہونے چاہییں، سابق وزیرداخلہ
ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا۔
عمران خان نے ملک کو اخلاقی، معاشرتی اور معاشی نقصان پہنچایا ہے۔
2023 انتخابات کا سال ہے اور اکتوبر سے تنظیم سازی شروع کریں گے۔
جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر برطانیہ گئے وہ واپس آکر وزیر خزانہ بن رہے ہیں۔
وزارت خارجہ نےتسلیم کرلیا ہےکہ این جی او کے ذریعےاسرائیل میں وفد گیا ہے، سابق وزیر داخلہ
رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار کے 1.50 روپے اضافہ کر دیا ہے، سابق وزیرداخلہ
پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ ہوئی توسڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے، سابق وزیر داخلہ
ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا، وزیر داخلہ












