اپوزیشن نے جگہ بھرنے کیلیے آدھے اسٹیڈیم کو اسٹیج بنا دیا، شبلی فراز

عمران خان نے ان کی پارٹنر شپ توڑی تو ان کو ووٹ کو عزت دو اور جمہوریت کا خیال آیا، وفاقی وزیر

شبلی فراز کی مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت

ملک دشمن عناصرانتشار پھیلانے کے مذموم عزائم میں ناکام ہوں گے، وزیر اطلاعات

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز

 حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیر اطلاعات

مخالفین عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ نہیں دیکھنا چاہتے، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔

وفاق نے ایک بار پھر آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا

سندھ حکومت گندم ریلیز نہیں کر رہی اس وجہ سے قیمتوں میں فرق آتا ہے۔ ایسا میکنزم بنا رہے ہیں کہ ملک میں آٹے کی قیمت یکساں ہوں، وزیر اطلاعات

وزیر اعظم کی حکمت عملی پوری دنیا اختیار کر رہی ہے، شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا کہ ہم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔

موجودہ صورتحال میں قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہونا چاہیے، شبلی فراز

 کورونا وائرس کا علم نہیں یہ کب تک چلے گا،موجودہ صورتحال میں قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات

مسلم لیگ ن کے 50 سے زائد ارکان رابطے میں ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تمام ارکان نے آج وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

قوم نے مولانا فضل الرحمان کے سیاسی نظریات کو مسترد کر دیا، فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حزب اختلاف کا رویہ قابلِ تحسین ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات پر تشدد کرنے والے وکیل کی شناخت ہو گئی

شناخت ہونے والا وکیل عبدالماجد ہربنس پورہ کا رہائشی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز