جنرل (ر) باجوہ نے عمران خان کا ساتھ دینے کا کہا تھا، مارچ تک اسمبلی نہیں توڑیں گے، پرویز الٰہی

عثمان بزدار نے چار سال ضائع کیے، ان کے وزیراعلیٰ بننے کا جنرل فیض حمید اور جہانگیر ترین نے بتایا تھا

مسرت جمشید چیمہ کا متنازعہ بیان، شوکاز نوٹس مل گیا

اداروں کے خلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالسی کے صریحاً خلاف ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان کو پرویز الٰہی اسمبلی مدت پوری کرنیکا مشورہ دیں گے، ملاقات 24 گھنٹوں میں متوقع

حکومتی مدت پوری کرنے کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

راناصاحب!’’اسمبلیاں ٹُٹن دا معاملہ اللہ تے سُٹ دیو‘‘، وزیراعلیٰ کا وزیر داخلہ سے مکالمہ

 چودھری صاحب! آپ کے یہاں رواداری ختم ہورہی ہے، رانا ثنا اللہ کی چودھری پرویز الٰہی سے گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو گی یا نہیں؟ ن لیگ کا اجلاس طلب

عین ممکن ہے کہ پہلے مرحلے میں چودھری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ ایوان سے لینے کا کہا جائے، ذرائع

عمران خان کہیں گے تو اسمبلی توڑنے میں آدھا منٹ بھی نہیں لگاؤں گا، پرویز الٰہی

استعفے دیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیو بیان

وفاقی حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے، ذرائع

پرویزالہٰی نے صوبائی ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی تشکیل دے دی

ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی کے سربراہ صوبائی وزیر راجہ بشارت ہوں گے

وزیراعظم کی عمران خان پر فائرنگ کی مذمت، واقعے کی رپورٹ طلب

رانا ثنا اللہ نے فائرنگ کے واقعے کی وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز