سابق حکمرانوں کا رویہ روٹی کی بجائے کیک کھانے کا مشورہ دینے والی ملکہ جیسا ہے، وزیراعلی پنجاب
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے پارس کو ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں ملازمت دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات میں صنعتی عمل اور ایس او پیز کی بابت بھی بتایا۔
صوبے میں کورونا سے متاثر 14 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، عثمان بزدار
رواں مالی برس 5ہزار کانسٹیبلز کی بھرتی ہوگی اور باقی 5ہزار اگلے مالی برس بھرتی کیے جائیں گے
شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں، عثمان بزدار
صوبے میں کورونا متاثرین کے 64 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
عوام الناس اس مہلک وبا سے لڑنے میں حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے پر اتفاق
کورونا سے متاثرہ 18 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ 39 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔
محکمہ بلدیات پنجاب نے اپنے وسائل سے اسپرے کے لیے یہ خصوصی گاڑی تیار کی ہے۔
وزیر اعلی نے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اور لیب ا سٹاف کی خدمات کو سراہا۔
کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے چین کا لائن آف ایکشن بروقت اورانتہائی کامیاب رہا ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب نے فضائی دورے میں بند مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کا بھی مشاہدہ کیا۔
صوبے کے تمام کاروباری مراکز کو شام پانچ بجے ہر قیمت پر بند کرا دیا جائے گا، عثمان بزدار













