سندھ: کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، 1292 متاثر
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 642 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 962 اموات ہوئی ہیں۔
سندھ میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 1400 سے زائد کیسز رپورٹ
سندھ میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق جب کہ 1423 متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ
سندھ میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 904 متاثر
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2760 تک پہنچ چکی ہے۔
سندھ میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 942 متاثر
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 680 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2747 تک پہنچ چکی ہے۔
سندھ میں کورونا سے مزید 16 افراد جاں بحق
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق جب کہ 865 متاثر ہوئے ہیں۔
سندھ میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 579 متاثر
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 667 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 922 ہو گئی ہے۔
سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 521 متاثر
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 639 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 295 ہو گئی ہے۔
سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 480 کیسز رپورٹ
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 480 متاثر ہوئے ہیں
سندھ: کورونا وائرس سے مزید 310 افراد متاثر
صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 598 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 43 ہزار836 ہو گئی ہے۔
پہلے نیا پاکستان بنا اور اب نیا عمران خان بن رہا ، مراد علی شاہ
وزیراعظم عدلیہ پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ سستی کر رہی ہے، امید ہے عدلیہ اس بیان کا نوٹس لے گی، وزیر اعلی سندھ
سندھ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار891 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 531 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
حکومت نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے بحال کرنے کی نوید سنا دی
اگلے چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے موجودہ ٹریک پر بحال ہو جائے گی، سیکریٹری ریلوے
ہم سمجھتے ہیں کورونا گیا ہی نہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الزام لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، نفرتیں پھیلانا ہماری تربیت نہیں
سندھ: کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 341 متاثر
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 591 تک پہنچ چکی ہے جبکہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 448 ہو گئی ہے۔
حالیہ بارشوں سے 137 افراد جاں بحق ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق بارشوں کے باعث 11 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوگئیں
کورنگی میں عمارت گرنے کے واقعہ، وزیراعلیٰ سندھ کا انکوائری کا حکم
مراد علی شاہ کا اس طرز کی کمزور اور بوسیدہ عمارتوں کی شناخت کا حکم
وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل
سندھ میں بارشوں نے بڑی اور ناقابل تلاقی تباہی مچائی ہے، مراد علی شاہ کا عمران خان کو خط
پورا سندھ تکلیف میں ہے وفاق کو مدد کے لیے آنا چاہیے، مراد علی شاہ
بارشوں سے سندھ بھر میں 101 افراد جاں بحق ہوئے، مراد علی شاہ
سندھ: کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 272 متاثر
سندھ میں کورونا کے 254 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 36 مریض وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔

