نیویارک: سکھوں کا ہندوستانی قونصل خانے کا گھیراؤ
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین نے نعرے لگائے۔
امریکہ: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
ٹرمپ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں حالات کشیدہ ہو گئے
نیویارک میں کورونا کی دوسری لہر، دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
نئی پابندیوں کے خلاف نیویارک میں رہائش پذیر یہودی کمیونٹی کے ارکان نے مظاہرہ کیا
اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر
اسلام آباد کے مقابلے میں امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح اٹھارہ درجے اور واشنگٹن میں انتیس درجے زیادہ ہے
بندروں کیساتھ انسان کی نمائش پر 114سال بعد معافی
چڑیا گھر نے ایک نوجوان افریقی لڑکے کو بندروں کے پنجرے میں بند کر کے نمائش کی تھی جس پر عالمی میڈیا میں خبریں بھی شائع ہوئیں
کشمیر: امریکہ میں آگاہی مہم شروع، ٹیکسیوں پر آزادی کے بینرز
واشنگٹن اور نیویارک میں تقریباً 200 ٹیکسیوں پر جو بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ان پر درج ہے ’’ کشمیر مانگے آزادی‘‘۔
ساڑھے پانچ ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے سپر سانک جیٹ کی تیاری
جہاز میں انیس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی اوریہ ساٹھ ہزارفٹ کی اونچائی پر اڑے گا جو دوسرے کمرشل جہازوں کے مقابلے میں دگنی بلندی ہے۔
وبا نے ہمیں نئے عالمی معاشرے کے قیام کا موقع دیا ہے، انتونیو گوتریس
مختلف معاشروں کے درمیان نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، ایک ایسا سماجی معاہدہ جس میں نوجوان نسل کو باعزت زندگی گزارنے کا موقع ملے، سیکریٹری جنرل یو این
روزویلٹ ہوٹل فروخت نہیں کر رہے، وفاقی حکومت
مستقبل میں کچھ ایسا ہوا تو درخواستگزار دوبارہ رٹ دائر کر سکتا ہے، عدالت
نیویارک میں بعض کاروبار کھولنے کا اعلان
کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والی امریکی ریاست نیو یارک کے پانچ علاقوں میں کاروبار بحال کر دیئے گئے ہیں، گورنر
اداکارہ میرا خصوصی طيارےسے پاکستان پہنچ گئیں
لاہور پہنچتے ہی اداکارہ کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا
کورونا وائرس، امریکہ کی 7 ریاستیں مل کر طبی سامان خریدیں گی
گورنر نیویارک نے کہا کہ اگر 7 ریاستیں مل کر ڈیل کریں گی تو زیادہ مضبوط ہوں گی۔
دل کے عارضے کی ادویات سے کورونا کے علاج پر کام شروع
امریکی ریاست نیویارک کے ڈاکٹروں نے کوروناوائرس کے علاج کیلئے معدے کی تیزابیت اور دل کے عارضے کی ادویات استعمال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے
دنیامیں کورونامریضوں کی تعداد25لاکھ56ہزار سے بڑھ گئی
برطانیہ کے سردخانوں میں جگہ کم پڑگئی ہے اور میتوں کو محفوظ کرنے کےلیے برمنگھم کی جامع مسجد کے پارکنگ ایریا میں سردخانہ قائم کردیا گیا ہے
عالمی ادارہ صحت کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر
فیڈرل کورٹ میں دائر کیے گئے دعوے میں عالمی ادارۂ صحت پر کورونا سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات، منظم عالمی کوششوں اور آگہی دینے میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے
کورونا وائرس: دنیا میں1لاکھ74ہزارسےزائداموات
امریکہ میں کورونا کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں
نیویارک میں آن لائن شادی کی اجازت
کوروناوائرس کے سبب سب سے زیادہ متاثر ہونے والی امریکی ریاست نیویارک میں آن لائن شادی کی اجازت دے دی گئی ہے
کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی
کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
امریکہ میں کوروناسے60ہزار اموات کا خدشہ
کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ نہیں دے رہے
امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی قبریں
ایک خندق میں 10 تابوت ترتیب سے رکھے جاتے ہیں تاکہ مستقبل میں نکالتے وقت آسانی ہو

