نوازشریف عارضی دستاویزلےکرپاکستان آئیں، فواد چودھری

برطانیہ سےمطالبہ تھاکہ کرپشن میں ملوث لوگوں کوپناہ نہ دے۔

 اپیل کے فیصلے تک نواز شریف وہاں رہ سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

 نوازشریف کے وکلا نے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی ہے ۔

لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے، شہباز گل

جس ملک میں چوری کے مال سے محل بنائے آج اس ملک نے بھی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

مسلم لیگ ن نے کرپشن پیپر لانے کا اعلان کر دیا

آزاد کشمیر میں ایک سال سے انتخابات چوری کرنے کی تیاری جاری تھی، مریم اورنگزیب

اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، شیخ رشید

شہباز شریف مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں وفاقی وزیر داخلہ

نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں: شیخ رشید

نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا دعویٰ

بلاول بھٹو اور مریم نواز اپنی ناکامی تسلیم کریں، مستعفی ہوجائیں: فواد چودھری

 کبھی بھی رولنگ پارٹی نے اس طرح شکست نہیں کھائی جس طرح ن لیگ کو شکست ہوئی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیر اعلیٰ سندھ کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایسے کرائیں گے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو، مراد علی شاہ

افغان مشیر نے نوازشریف سے ملاقات کیا کی ان کی سانسیں پھول گئیں، مریم نواز

  آپ غدار کہیں لیکن عوام نواز شریف کو سب سے بڑا محب وطن سمجھتے ہیں۔نائب صدر مسلم لیگ ن

حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیا

نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا خطرناک تھا، ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز