افغان صوبہ ننگرہار میں کار بم دھماکہ، 15 افراد ہلاک، 30 زخمی

حکام کے مطابق حملہ آور ضلعی گورنر کے کمپاؤنڈ میں گھسنا چاہتے تھے گارڈز کے روکنے پر کار کو دھماکے سے اڑا لیا

ٹاپ اسٹوریز