خاتون نے 10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کیا: ڈاکٹروں نے نفسیاتی اسپتال بھیج دیا
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ڈاکٹروں کے مشورے پر نفسیاتی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔